
Labor candidate Dr Moti Ram outlines health-focused vision for Victoria election - لیبر امیدوار ڈاکٹر موتی رام کن انتخابی وعدوں کے ساتھ وکٹوریہ کے انتخابی میدان میں اتر رہے ہیں؟
As Victoria heads to the state election on 28 November, Labor candidate Dr Moti Ram is campaigning in the South Eastern Metropolitan Region with a focus on strengthening primary healthcare and hospitals. In this interview, he discusses multicultural representation, crime prevention, the rise of One Nation and the impact of federal politics on the state contest. - وکٹوریہ میں 28 نومبر کو ہونے والے ریاستی انتخابات میں ساؤتھ ایسٹرن میٹروپولیٹن ریجن سے بڑی جماعتتوں میں لبرل اور گرینز کے امیدوار موجودہ لیبر حکومت کی پالیسیون پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اپنے متبادل ایجنڈے کے ساتھ مہم چلا رہی ہیں ۔ پاکستانی نژاد لیبر امیدوار ڈاکٹر موتی رام ایک جی پی کے طور پر خود کو صحت اور ہسپتالوں کے نظام کے لئے بہتر امیدوار سمجھتے ہیں۔ ۔اس بات چیت میں دیگر انتخابی ترجیحات کے ساتھ ڈاکٹر موتی رام نے کثیرالثقافتی نمائندگی ، وکٹوریہ میں ون نیشن کی بڑھتی مقبولیت اور وفاقی سیاست کے اثرات پر بھی بات کی ۔ #sbsaudiopodcast Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. Subscribe SBS Urdu YouTube channel. - #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast, Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.
