
Holiday travel: Small steps at home can prevent big problems abroad - بیرونِ ملک تعطیلات پر جانے سے پہلے چھوٹی چھوٹی چیزوں پر توجے دے کر بڑی مشکلات سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
Before heading overseas for the holidays, a few practical checks can save stress and unexpected costs. In the second and final episode of this podcast series, travellers share how securing the home, managing household tasks and planning around family commitments can make international travel smoother and more enjoyable. - بیرونِ ملک تعطیلات کے دوران گھر کو محفوظ چھوڑنا بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا سفر کی منصوبہ بندی۔ اس پوڈکاسٹ میں شریک حمیس رامے بتاتے ہیں کہ روانگی سے قبل وہ گیس، پانی اور بجلی کے نظام سمیت ممکنہ خرابیوں اور لیکیج کا معائنہ کرتے ہیں، جبکہ کھڑکیوں اور گھر کی عمومی سکیورٹی کے انتظامات بھی یقینی بناتے ہیں۔ ان کی اہلیہ کے مطابق سفر سے پہلے کچن میں موجود کھانے پینے کی اشیا کو مناسب طریقے سے استعمال یا محفوظ کر دیا جاتا ہے تاکہ خوراک ضائع نہ ہو اور کیڑے مکوڑوں کے پیدا ہونے کا خطرہ کم رہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چند سادہ احتیاطی اقدامات سفر کے دوران ذہنی سکون فراہم کر سکتے ہیں۔ مزید گفتگودو اقساط پہ مشتمل اس پوڈ کاسٹ کی دوسری اور آخری قسط میں سماعت کیجیے #sbsaudiopodcast Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. Subscribe SBS Urdu YouTube channel. - #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast, Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

