
Islamophobia in everyday life - ایس بی ایس ایگزامنز: روزمرہ زندگی میں بڑھتا ہوا اسلامو فوبیا
Against the backdrop of the Israel-Hamas war, incidents of Islamophobia in Australia have surged - whether verbal, physical or online. What's the lasting impact on victims, and what can be done? - اسرائیل-حماس جنگ کے پس منظر میں، آسٹریلیا میں اسلامو فوبیا کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے - یہ چاہے زبانی کلامی ہو، جسمانی ہو یا آن لائن۔ جانیئے کہ متاثرین پر اس کا کیا دیرپا اثر پڑتا ہے، اور اس سلسلے میں کیا کیا جا سکتا ہے؟
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.
